If you are unable to see the message below, click here!

محترم شرکاء کرام

۷ سے ۹ اپریل ۲۰۱۷ کو کاستامونو یونیورسٹی کی ٹورزم فیکلٹی کی نگرانی میں پہلی بین الاقوامی حلال ٹورزم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ہم نے پہلی منعقدہ حلال ٹورزم کانفرنس میں تمام پہلوں کے احاطے کی کوشش کی ہے۔اس کانفرنس میں۱۳ مختلف ممالک کے ۱۲۸ نمائندگان نے شرکت کی جن میں سرکاری، نجی اور سماجی تنظمیوں کے نمائندے شامل تھے۔

حلال ٹورزم مارکیٹ کی سالانہ اوسط میں ۴.۸ فیصد جبکہ عالمی ٹورزم مارکیٹ میں ۳.۸ فیصداضافہ ہوا ہے۔۲۰۲۰ تک امید کی جاسکتی ہے کہ اس کا حجم ۲۰۰ بلین ڈالر اور ۱۸۰ ملین سیاحوں تک پہنچ جائے گا۔اسلامی ممالک میں تیز رفتار ترقی پانے کی وجہ سے معاشی خوشحالی کا معیار اور قوت خرید کا پیمانہ بڑھ رہا ہے۔ہمارے بنیادی مقاصد میں یہ بات شامل ہے کہ ہم حلال ٹورزم میں اس معیار تک پہنچیں جو ہماری ملکی ضرورت ہے، جو کہ مسلم دوستی اور تیز رفتار ترقی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ایک یہ بھی مقصد ہے ان بڑھتی ہوئی فعالیات میں مناسب حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔ملکی سطح پر حلال ٹوزم کی سربراہی کرتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہوگی اور ہمیں اعزاز حاصل ہوگا کہ ہم معزز اہل علم اور محققین کی دوسری بین الاقوامی ٹورزم کانفرنس میں عزت افزائی کریں جوکہ ہم کاستامونو یونیورسٹی کے ٹورزم اور انٹرنیشنل حلال ٹورزم آرگنائزیشن کے تعاون سے منعقد کریں گے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ
پروفیسر صائم آتش پی ایچ ڈی
چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ

کانگریس کیلنڈر

مکمل پیپر جمع کروانے کی آخری تاریخ 1 فروری 2019
مکمل پیپر کی منظوری کا اعلان 1 2019 مارچ،
کانگریس میں شرکت کے لیے فیس ادائیگی کی آخری تاریخ 18 2019 مارچ
کی تاریخ 04-05-06 2019 اپریل

Please click to watch International Halal Tourism Congress Video.

Please click International Halal Tourism Congress Activity Report.

Website: www.halaltourismcongress.com | Facebook Page: @HalalCongress

Twitter Page: @HalalCongress | Instagram Page: @halalcongress

Helal Turizm Kongresi